due to late written order shehbaz is stiil in jail

تحریری حکم نامے کے لئے شہباز کی رہائی میں تاخیر

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت پر جیل سے رہائی میں مزید تاخیر ہوسکتی ہے کیونکہ دو روز قبل لاہور ہائیکورٹ 14 اپریل کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے پراسیکیوٹر اور مزید پڑھیں