4g broadband to be launched in ajk

فور جی براڈ بینڈ خدمات 23 جنوری کو اے جے کے ، جی بی میں شروع کی جائیں گی

اسلام آباد: حکومت گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں فور جی براڈ بینڈ خدمات شروع کرنے کے لئے تیار ہے اور اس کے بارے میں 23 مارچ کو اعلان متوقع ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹکنالوجی کے ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں